ایمان
لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ
ترجمہ
تم میں سے کوئی بھی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
راوی
انس بن مالک
ماخذ
صحیح بخاری و مسلم
بخاری 13، مسلم 45

