ایمان
الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ أَوْ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً، فَأَفْضَلُهَا قَوْلُ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَدْنَاهَا إِمَاطَةُ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ
ترجمہ
ایمان کی ستر یا ساٹھ سے زائد شاخیں ہیں۔ ان میں سب سے افضل لا الہ الا اللہ کہنا ہے اور سب سے ادنیٰ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ہے اور حیاء بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔
راوی
ابو ہریرہ
ماخذ
صحیح مسلم
مسلم 35

