لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلَا يَسْرِقُ السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ
ترجمہ
زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا، چور جب چوری کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا، اور شراب پینے والا جب شراب پیتا ہے تو مومن نہیں ہوتا۔
راوی
ابو ہریرہ
ماخذ
صحیح بخاری و مسلم
بخاری 2475، مسلم 57

