مجموعے پر واپس جائیں
ایمان

الْإِيمَانُ أَنْ تُؤْمِنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَتُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ

ترجمہ

ایمان یہ ہے کہ تو اللہ پر، اس کے فرشتوں پر، اس کی کتابوں پر، اس کے رسولوں پر، آخرت کے دن پر اور تقدیر پر، اس کی بھلائی اور برائی پر ایمان لائے۔

راوی

عمر بن الخطاب

ماخذ

صحیح مسلم

مسلم 8

متعلقہ احادیث

حدیث - ایمان | Umar ibn al-Khattab | Sahih Muslim | Bayynaat