ایمان
مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ غُسْلَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ رَاحَ، فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَدَنَةً
ترجمہ
جو جمعہ کے دن غسلِ جنابت کی طرح غسل کرے پھر نماز کو جائے، تو گویا اس نے ایک اونٹ قربان کیا۔
راوی
ابو ہریرہ
ماخذ
صحیح بخاری و مسلم
بخاری 881، مسلم 844

