مجموعے پر واپس جائیں
ایمان

مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ

ترجمہ

جو شخص دن میں سو مرتبہ سبحان اللہ و بحمدہ کہے، اس کے گناہ معاف ہو جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔

راوی

ابو ہریرہ

ماخذ

صحیح بخاری و مسلم

بخاری 6405، مسلم 2691

متعلقہ احادیث

حدیث - ایمان | Abu Hurairah | Sahih Bukhari & Muslim | Bayynaat