ایمان
الِاسْتِغْفَارُ سَيِّدُ الِاسْتِغْفَارِ: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ
ترجمہ
سب سے افضل استغفار یہ ہے: اے اللہ، تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔
راوی
شداد بن اوس
ماخذ
صحیح بخاری
بخاری 6306

