خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ، وَخَيْرُ مَا قُلْتُ أَنَا وَالنَّبِيُّونَ مِنْ قَبْلِي: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ
ترجمہ
بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور بہترین بات جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہی ہے: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔
راوی
عمرو بن شعیب
ماخذ
جامع ترمذی
ترمذی 3585

