ایمان
صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ، أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ
ترجمہ
یوم عرفہ کا روزہ، میں امید رکھتا ہوں کہ اللہ اس سے پچھلے اور آنے والے سال کے گناہ معاف فرما دے۔
راوی
ابو قتادہ
ماخذ
صحیح مسلم
مسلم 1162

