ایمان
الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا، وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ
ترجمہ
ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ تک کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کا بدلہ صرف جنت ہے۔
راوی
ابو ہریرہ
ماخذ
صحیح بخاری
بخاری 1773

