مجموعے پر واپس جائیں
ایمان

مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لَا يَذْكُرُ رَبَّهُ مَثَلُ الْحَيِّ وَالْمَيِّتِ

ترجمہ

اپنے رب کو یاد کرنے والے اور نہ یاد کرنے والے کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔

راوی

ابو موسیٰ اشعری

ماخذ

صحیح بخاری

بخاری 6407

متعلقہ احادیث

حدیث - ایمان | Abu Musa al-Ashari | Sahih Bukhari | Bayynaat