مجموعے پر واپس جائیں
ایمان

إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى

ترجمہ

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر شخص کو وہی ملتا ہے جو اس نے نیت کی۔

راوی

عمر بن الخطاب

ماخذ

صحیح بخاری و مسلم

بخاری 1، مسلم 1907

متعلقہ احادیث

حدیث - ایمان | Umar ibn al-Khattab | Sahih Bukhari & Muslim | Bayynaat