مجموعے پر واپس جائیں
نماز

مَنْ صَلَّى الْعِشَاءَ فِي جَمَاعَةٍ فَكَأَنَّمَا قَامَ نِصْفَ اللَّيْلِ، وَمَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فِي جَمَاعَةٍ فَكَأَنَّمَا صَلَّى اللَّيْلَ كُلَّهُ

ترجمہ

جس نے عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھی، گویا اس نے آدھی رات قیام کیا۔ اور جس نے فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھی، گویا اس نے پوری رات نماز پڑھی۔

راوی

عثمان بن عفان

ماخذ

صحیح مسلم

مسلم 656

متعلقہ احادیث

حدیث - نماز | Uthman ibn Affan | Sahih Muslim | Bayynaat