نماز
مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ جَسَدِهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ تَحْتِ أَظْفَارِهِ
ترجمہ
جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح کرے تو اس کے گناہ اس کے جسم سے نکل جاتے ہیں، حتیٰ کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی۔
راوی
عثمان بن عفان
ماخذ
صحیح مسلم
مسلم 245

