عَجَبًا لِأَمْرِ الْمُؤْمِنِ إِنَّ أَمْرَهُ كُلَّهُ خَيْرٌ، وَلَيْسَ ذَاكَ لِأَحَدٍ إِلَّا لِلْمُؤْمِنِ، إِنْ أَصَابَتْهُ سَرَّاءُ شَكَرَ فَكَانَ خَيْرًا لَهُ، وَإِنْ أَصَابَتْهُ ضَرَّاءُ صَبَرَ فَكَانَ خَيْرًا لَهُ
ترجمہ
مومن کا معاملہ عجیب ہے کہ اس کا ہر کام بھلائی ہے، اور یہ مومن کے علاوہ کسی کے لیے نہیں۔ اگر اسے خوشی پہنچے تو شکر کرتا ہے اور یہ اس کے لیے بہتر ہے، اور اگر تکلیف پہنچے تو صبر کرتا ہے اور یہ بھی اس کے لیے بہتر ہے۔
راوی
صہیب
ماخذ
صحیح مسلم
مسلم 2999

