مَا يُصِيبُ الْمُسْلِمَ مِنْ نَصَبٍ وَلَا وَصَبٍ وَلَا هَمٍّ وَلَا حُزْنٍ وَلَا أَذًى وَلَا غَمٍّ حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا إِلَّا كَفَّرَ اللَّهُ بِهَا مِنْ خَطَايَاهُ
ترجمہ
کسی مسلمان کو تھکاوٹ، بیماری، غم، رنج، تکلیف یا پریشانی، یہاں تک کہ کانٹے کی چبھن بھی پہنچتی ہے تو اللہ اس کے ذریعے اس کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے۔
راوی
ابو سعید اور ابو ہریرہ
ماخذ
صحیح بخاری و مسلم
بخاری 5641، مسلم 2573

