إِنَّ اللَّهَ قَالَ: إِذَا ابْتَلَيْتُ عَبْدِي بِحَبِيبَتَيْهِ فَصَبَرَ، عَوَّضْتُهُ مِنْهُمَا الْجَنَّةَ
ترجمہ
اللہ نے فرمایا: جب میں اپنے بندے کو اس کی دو محبوب چیزوں (آنکھوں) میں آزماؤں اور وہ صبر کرے، تو میں اسے ان کے بدلے جنت دیتا ہوں۔
راوی
انس بن مالک
ماخذ
صحیح بخاری
بخاری 5653

