مہربانی
لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ
ترجمہ
کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو، خواہ اپنے بھائی سے خوش چہرے سے ملنا ہو۔
راوی
ابو ذر
ماخذ
صحیح مسلم
مسلم 2626