صفا اور مروہ پر کی دعا
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ، أَنْجَزَ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے، اسی کے لیے تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اکیلا ہے۔ اس نے اپنا وعدہ پورا کیا، اپنے بندے کی مدد کی، اور اکیلے ہی لشکروں کو شکست دی۔
Sahih مسلم•نماز