علم
مَنِ اسْتَغْفَرَ اللَّهَ فِي كُلِّ يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ
ترجمہ
جو ہر روز سو بار اللہ سے مغفرت مانگے، اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ جتنے ہوں۔
راوی
ابو ہریرہ
ماخذ
صحیح ابن حبان
ابن حبان 914

