علم
مَنْ قَرَأَ آيَةَ الْكُرْسِيِّ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ، لَمْ يَمْنَعْهُ مِنْ دُخُولِ الْجَنَّةِ إِلَّا أَنْ يَمُوتَ
ترجمہ
جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے، موت کے سوا کوئی چیز اسے جنت میں داخل ہونے سے نہیں روکے گی۔
راوی
ابو امامہ
ماخذ
سنن نسائی
Al-نسائی 9928

