خاندان
مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِهِ، أَوْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ، فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ
ترجمہ
جو شخص چاہے کہ اس کا رزق وسیع ہو اور اس کی عمر دراز ہو تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔
راوی
انس بن مالک
ماخذ
صحیح بخاری و مسلم
بخاری 5986، مسلم 2557

