الدِّينُ النَّصِيحَةُ
دین خیرخواہی کا نام ہے۔
تمیم داری
صحیح مسلم
مسلم 55
میں صرف اخلاق حسنہ کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہوں۔
ابو ہریرہ - مسند احمد
مومنوں میں ایمان کے اعتبار سے کامل ترین وہ ہیں جو اخلاق میں سب سے بہتر ہیں۔
ابو ہریرہ - سنن ابو داؤد و ترمذی
طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر اور اللہ کو زیادہ محبوب ہے، اور دونوں میں بھلائی ہے۔
ابو ہریرہ - صحیح مسلم