خاندان
إِنَّ مِنْ أَكْمَلِ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا وَأَلْطَفُهُمْ بِأَهْلِهِ
ترجمہ
ایمان کے لحاظ سے مومنوں میں سب سے کامل وہ ہیں جن کے اخلاق بہترین ہوں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں۔
راوی
ابو ہریرہ
ماخذ
جامع ترمذی
ترمذی 1162

